سورة الہب - آیت 2
مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
نہ اس کے کام اس کا مال آیا اور نہ جو کچھ اس نے کمایا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(2)اور وہ کبھی کامیاب نہیں ہوا، اس نے جو مال جمع کیا اور جو اولاد اور جاہ دولت حاصل کیا۔