سورة الهمزة - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اللہ کے نام سے جو بے حد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

سورۃ الھمزہ مکی ہے، اس میں نو آیتیں اور ایک رکوع ہے تفسیر سورۃ الھمزہ نام : پہلی آیت میں لفظ ﴿ هُمَزَةٍ آیا ے، یہی اس سورت کا نام رکھ دیا گیا ہے۔ زمانہ نزول : یہ سورت سب کے نزدیک مکی ہے ابن مردویہ بن ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ﴿ وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ Ĭ مکہ میں نازل ہوئی تھی۔