سورة الليل - آیت 15

لَا يَصْلَاهَا إِلَّا الْأَشْقَى

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

جس میں اس بڑے بدبخت کے سوا کوئی داخل نہیں ہوگا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(15)اور اس میں نہایت بدنصیب آدمی داخل ہوگا ۔