سورة الليل - آیت 10
فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْعُسْرَىٰ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
تو یقیناً ہم اسے مشکل راستے کے لیے سہولت دیں گے۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(10)تو ہم اسے ان برے اعمال کی راہ پر لگا دیتے ہیں جو دنیا میں ہماری ناراضگی کا سبب ہوتے ہیں، اور آخرت میں اسے جہنم میں داخل کردیں گے۔