سورة الليل - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اللہ کے نام سے جو بے حد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
سورۃ اللیل مکی ہے، اس میں اکیس آیتیں اور ایک رکوع ہے ۔ تفسیر سورۃ اللیل نام : پہلی آیت کا پہلا لفظ ﴿ وَاللَّيْلِ Ĭہے یہی اس سورت کا نام رکھ دیا گیا ہے۔ زمانہ نزول : یہ سورت جمہور کے نزدیک مکی ہے نحاس اور بیہقی وغیرہ نے ابن عباس (رض) سے اور ابن مردویہ نے ابن الزبیر (رض) سے روایت کی ہے کہ سورۃ ﴿وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰĬ مکہ میں نازل ہوئی تھی۔