سورة الشمس - آیت 8

فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پھر اس کی نافرمانی اور اس کی پرہیزگاری ( کی پہچان) اس کے دل میں ڈال دی۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(8)پھر اس کے لئے خیر و شر کو بیان کردیا تاکہ نیک عمل کرے اور گناہ سے بچے۔