سورة الشمس - آیت 7
وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور نفس کی اور اس ذات کی جس نے اسے ٹھیک بنایا!
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(7)اور روح انسانی اور اس کے پیدا کرنے والے کی قسم، جس نے اسے بہترین شکل و ہئیت میں پیدا کیا،