سورة الفجر - آیت 29
فَادْخُلِي فِي عِبَادِي
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پس میرے ( خاص) بندوں میں داخل ہوجا۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(29)اے پاکیزہ روح ! تو آج میرے ان بندوں میں شامل ہوجا جنہیں نہ کوئی خوف لاحق ہوگا اور نہ کوئی حزن و ملال۔