سورة الغاشية - آیت 18

وَإِلَى السَّمَاءِ كَيْفَ رُفِعَتْ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور آسمان کی طرف کہ وہ کیسے بلند کیا گیا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(18)اور کیا وہ لوگ آسمان کی طرف نظر اٹھا کر نہیں دیکھتے کہ اس نے اسے بغیر ظاہری ستونوں کے قائم کر رکھا ہے اور اسے شمس و قمر اور کواکب کے ذریعہ زینت بخشی ہے۔