سورة الطارق - آیت 12
وَالْأَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور زمین کی جو پھٹنے والی ہے!
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(12)اور اس زمین کی قسم کھائی ہے جس میں وہ مختلف الانواع پودے اگاتا رہتا ہے۔