سورة البروج - آیت 22
فِي لَوْحٍ مَّحْفُوظٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اس تختی میں ( لکھا ہوا) ہے جس کی حفاظت کی گئی ہے۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(22)اور وہ کتاب عظیم لوح محفوظ میں شیاطین اور دیگر خلائق کی دسترس سے محفوظ ہے۔ وباللہ التوفیق۔