سورة البروج - آیت 2
وَالْيَوْمِ الْمَوْعُودِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور اس دن کی جس کا وعدہ دیا گیا ہے !
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(2)اور اس روز قیامت کی قسم ! جس میں اللہ نے اپنے بندوں کے درمیان فیصلے صادر کرنے کا وعدہ کیا ہے اور جو پورا ہو کر رہے گا۔