سورة التكوير - آیت 18
وَالصُّبْحِ إِذَا تَنَفَّسَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور صبح کی جب وہ سانس لیتی ہے!
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(18)اور صبح کی قسم جس کی روشنی پھیلتی جاتی ہے یہاں تک کہ پورا دن نکل آتا ہے۔