سورة التكوير - آیت 3
وَإِذَا الْجِبَالُ سُيِّرَتْ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
3: شدید لرزش اور زلزلہ کے زیر اثر پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں گے اور غبار بن کر فضا میں اڑنے لگیں گے۔