سورة عبس - آیت 31

وَفَاكِهَةً وَأَبًّا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور پھل اور چارا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(31)نیز دیگر قسم کے پھل اگائے جنہیں آدمی کھاتا ہے، اور گھاس اگائی جسے اس کے جانور کھاتے ہیں ۔