سورة عبس - آیت 30
وَحَدَائِقَ غُلْبًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور گھنے باغات۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(30) باغات اگائے جن کے درخت آپس میں ایک دوسرے سے گتھے ہوتے ہیں۔