سورة النازعات - آیت 32
وَالْجِبَالَ أَرْسَاهَا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور پہاڑ، اس نے انھیں گاڑ دیا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(32)اور پہاڑوں کو زمین پر جمایا ہے۔