سورة النازعات - آیت 26
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّمَن يَخْشَىٰ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
بے شک اس میں اس شخص کے لیے یقیناً بڑی عبرت ہے جو ڈرتا ہے۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(26)اور اس کی ذلت و رسوائی اور ہلاکت کو رہتی دنیا تک کے لئے نشان عبرت بنا دیا۔