سورة النبأ - آیت 28
وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا كِذَّابًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور انھوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا، بری طرح جھٹلانا۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(28)ہماری آیتوں کی تکذیب کی، اور ہمارے انبیاء جو نشانیاں لے کر ان کے پاس آئے ان کا انکار کیا۔