سورة المرسلات - آیت 44
إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(44)ہم اپنے رب سے ڈرنے والوں اور ایمان و عمل صالح والی زندگی گذارنے والوں کو ایسا ہی اچھا بدلہ دیتے ہیں۔