سورة المرسلات - آیت 42
وَفَوَاكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور پھلوں میں، جس قسم میں سے وہ چاہیں گے۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(42)اور وہ جن پھلوں کی خواہش کریں گے اپنے سامنے پائیں گے۔