سورة المرسلات - آیت 30

انطَلِقُوا إِلَىٰ ظِلٍّ ذِي ثَلَاثِ شُعَبٍ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

ایک سائے کی طرف چلو جو تین شاخوں والا ہے۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(30)تم لوگ جہنم کے دھواں کے اس سائے کی طرف بڑھتے چلے جاؤ، جو اوپر اٹھتا چلا گیا ہے اور اوپر جا کر اپنی شدت سوزش کی وجہ سے تین مہیب شعلوں میں بٹ گیا ہے۔