سورة المرسلات - آیت 22
إِلَىٰ قَدَرٍ مَّعْلُومٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
ایک معلوم اندازے تک۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(22) اور وہاں ایک مدت معلوم تک ٹھہرا رہا۔