سورة المرسلات - آیت 9
وَإِذَا السَّمَاءُ فُرِجَتْ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور جب آسمان کھولا جائے گا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(9)اور آسمان پھٹ جائیں گے اور اس کے اطراف و جوانب جھک جائیں گے۔