سورة المرسلات - آیت 5
فَالْمُلْقِيَاتِ ذِكْرًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر جو ( دلوں میں) یاد ( الٰہی) ڈالنے والی ہیں!
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(5)الملقیات“ سے مراد وہ فرشتے ہیں جو اللہ کی اس وحی کو انبیائے کرام تک پہنچاتے ہیں، جن سے مقصود انسانوں کے لئے دین حق کی وضاحت کر دینی ہوتی ہے ۔