سورة المرسلات - آیت 2

فَالْعَاصِفَاتِ عَصْفًا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پھر جو تند ہو کر تیز چلنے والی ہیں!

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(2)” العاصفات“ سے مراد تیز و تند ہوائیں ہیں ۔