سورة المدثر - آیت 50
كَأَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنفِرَةٌ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
جیسے وہ سخت بدکنے والے گدھے ہیں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(50/51)اور قرآن سننے سے اس طرح بدکتے ہیں جیسے خوفزدہ گدھے جو جنگل میں شیروں کو دیکھ کر مارے خوف و دہشت کے بے تحاشا دوڑنے لگتے ہیں اور انہیں کہیں قرار نہیں ملتا۔