سورة المدثر - آیت 25

إِنْ هَٰذَا إِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

یہ انسان کے قول کے سوا کچھ نہیں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(25)یہ اللہ کا کلام نہیں ہے، بلکہ کسی انسان کا گھڑا ہوا کلام ہے۔