سورة المدثر - آیت 24
فَقَالَ إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ يُؤْثَرُ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر اس نے کہا یہ جادو کے سوا کچھ نہیں، جو نقل کیا جاتا ہے۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(24)اور کہنے لگا کہ یہ قرآن جادو کے سوا کچھ نہیں جسے محمد دوسروں سے سیکھتا ہے۔