سورة المزمل - آیت 13

وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور گلے میں پھنس جانے والا کھانا اور درد ناک عذاب۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(13)اور کھانے کے لئے زقوم کا درخت ہے جو کھانے والے کے حلق میں اٹک کر رہ جائے گا، اور ان کے لئے بڑا ہی درد ناک عذاب ہے۔