سورة نوح - آیت 19

وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ بِسَاطًا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور اللہ نے تمھارے لیے زمین کو ایک فرش بنا دیا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(19) اور اللہ تعالیٰ نے تمہارے لئے زمین کو فرش کے مانند برابر بنایا ہے۔