سورة المعارج - آیت 26

وَالَّذِينَ يُصَدِّقُونَ بِيَوْمِ الدِّينِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور وہ جو جزا کے دن کو سچا مانتے ہیں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(26)بعث بعد الموت، روز قیامت اور اس دن کے جزاء و سزا پر ایمان رکھتے ہیں۔