سورة الحاقة - آیت 39
وَمَا لَا تُبْصِرُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور جسے تم نہیں دیکھتے!
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(39)اور جنہیں تم نہیں دیکھتے ہو یعنی تمام مخلوقات کی اور اپنی ذات اقدس کی قسم کھاتا ہوں ۔