سورة الحاقة - آیت 36

وَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنْ غِسْلِينٍ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور نہ اس کے لیے زخموں کے دھوون کے سوا کوئی کھانا ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(36)اور اس بدبخت کو کھانے کے لئے جہنمیوں کے خون اور پیپ کے سوا کچھ بھی نہ ملے گا۔