سورة القلم - آیت 38

إِنَّ لَكُمْ فِيهِ لَمَا تَخَيَّرُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

کہ بے شک تمھارے لیے آخرت میں یقیناً وہی ہوگا جو تم پسند کرو گے۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(38)کیا اس کتاب میں وہ بات ہے جسے تم اپنے لئے پسند کرتے ہو؟