سورة القلم - آیت 36
مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
کیا ہے تمھیں، تم کیسے فیصلے کرتے ہو؟
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(36)اے کفار مکہ ! تمہارے پاس کون سی طاقت ہے اور تم کس دلیل کی بنیاد پر ایسا فیصلہ کرتے ہو۔