سورة القلم - آیت 18
وَلَا يَسْتَثْنُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور وہ کوئی استثنا نہیں کر رہے تھے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(18)اور بھول گئے کہ اللہ کی مرضی کے بغیر وہ کسی چیز پر قادر نہیں ہیں، انہوں نے ان شاء اللہ نہیں کہا کہ اگر اللہ چاہے گا تو ہم اپنے باغ کا پھل کاٹ لیں گے