سورة الواقعة - آیت 90
وَأَمَّا إِن كَانَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور لیکن اگر وہ دائیں ہاتھ والوں سے ہوا۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور اگر وہ اصحاب الیمین میں سے ہوگا،