سورة الواقعة - آیت 66
إِنَّا لَمُغْرَمُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
کہ بے شک ہم تو تاوان ڈال دیے گئے ہیں۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اور پھر تم اپنی کوشش کے رائیگاں جانے پر کف افسوس ملتے اور کہتے کہ ہم نے جو کچھ خرچ کیا تھا سب ضائع ہوگیا،