سورة الواقعة - آیت 65

لَوْ نَشَاءُ لَجَعَلْنَاهُ حُطَامًا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اگر ہم چاہیں تو ضرور اسے ریزہ ریزہ کردیں، پھر تم تعجب سے باتیں بناتے رہ جاؤ۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور ان پودوں کو مختلف مراحل سے گذار کر، ان میں موجود دانوں کو تمہاری غذا کا سامان بناتے ہیں اگر ہم چاہتے تو دانوں کے پختہ ہونے سے پہلے ہی انہیں خشک کردیتے اور بھس بنا کر اڑا دیتے