سورة الواقعة - آیت 48
أَوَآبَاؤُنَا الْأَوَّلُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور کیا ہمارے پہلے باپ دادا بھی ؟
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور وہ لوگ اپنے آپ سے زیادہ اپنے ان باپ دادوں کے زندہ کئے جانے کو بعید از عقل سمجھتے تھے جن کو مرے ہوئے ایک زمانہ بیت گیا تھا۔