سورة الواقعة - آیت 32
وَفَاكِهَةٍ كَثِيرَةٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور بہت زیادہ پھلوں میں۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اور انواع و اقسام کے بہت سارے پھل ملیں گے