سورة الواقعة - آیت 29
وَطَلْحٍ مَّنضُودٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور ایسے کیلوں میں جو تہ بہ تہ لگے ہوئے ہیں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور کیلے ہوں گے اوپر سے نیچے تک پھلوں سے بھرے ہوں گے۔ سدی نے لکھا ہے کہ جنت کے کیلے دنیا کے کیلے کے مشابہ ہوں گے، لیکن وہ شہد سے بھی زیادہ میٹھے ہوں گے