سورة الواقعة - آیت 8

فَأَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پس دائیں ہاتھ والے، کیا (خوب) ہیں دائیں ہاتھ والے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اصحاب الیمین نہایت ہی راحت و سعادت اور فرحت و شادمانی میں