سورة الرحمن - آیت 74
لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
ان سے پہلے نہ کسی انسان نے انھیں ہاتھ لگایا ہے اور نہ کسی جن ّنے۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
جن کے ساتھ پہلے نہ کسی انسان نے مباشرت کی ہوگی اور نہ کسی جن نے