سورة الرحمن - آیت 64

ُدْهَامَّتَانِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

دونوں سیاہی مائل گہرے سبز ہیں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور ان پر ایسی ہریالی چھائی ہوگی کہ ان کا رنگ مائل بہ سیاہی ہوگا۔