سورة القمر - آیت 30
فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
تو میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا ؟
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور اس طرح پوری قوم اللہ کے عذاب کا حقدار بن گئی،