سورة النجم - آیت 58

لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ اللَّهِ كَاشِفَةٌ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

جسے اللہ کے سوا کوئی ہٹانے والا نہیں۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

آیت (58) کا ایک دوسرا مفہوم یہ بیان کیا گیا ہے کہ جب وہ دن آجائے گا تو اللہ کے سوا کوئی اس کے شدائد واہوال کو ٹال نہیں سکے گا۔