سورة النجم - آیت 47
وَأَنَّ عَلَيْهِ النَّشْأَةَ الْأُخْرَىٰ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور یہ کہ بے شک اسی کے ذمہ دوسری دفعہ پیدا کرنا ہے۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(24) وہ قیامت کے دن تمام مخلوقات کو دوبارہ زندہ کرے گا