سورة الذاريات - آیت 44
فَعَتَوْا عَنْ أَمْرِ رَبِّهِمْ فَأَخَذَتْهُمُ الصَّاعِقَةُ وَهُمْ يَنظُرُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر انھوں نے اپنے رب کے حکم سے سر کشی کی تو انھیں کڑک نے پکڑ لیا اور وہ دیکھ رہے تھے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
لیکن انہوں نے سرکشی کی ہی راہ اختیار کی، اور اپنے رب کا حکم ماننے سے انکار کردیا، تو عذاب الٰہی نے دن دھاڑے انہیں اپنی گرفت میں لے لیا اور موت ان میں سے ایک ایک کو اچکنے لگی